تازہ ترینکھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائےگا

misbha vs d vilarisکیپ ٹاؤن(نمائندہ سپورٹس) ٹی ٹونٹی سیریز برابر ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم کی قیادت مصباح الحق اور جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت ڈی ویلئرز کریں گے۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے بعد پاکستانی شاہینوں کا مورل بلند ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مدینے میں عام معافی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker