تازہ ترینکھیل

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کل پورٹ ایلزبتھ میں مد مقابل ہوں گی

pak vs s africaکراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کل پورٹ ایلزبتھ میں آمنے سامنے ہوں گی،دوسرے ون ڈے کی تیاری کیلئے دونوں ہی ٹیمیں بھر پور تیاری کر رہی ہیں۔ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل ہے۔ سیریز میں واپسی کیلئے جنوبی افریقا کو میچ میں فتح حاصل کر نا ہو گی۔دونوں ٹیمیں دوسرے میچ میں کامیابی کے لئے تیاریوں میں مصروف ہیں۔سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 30 نومبر کوسینچورین میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button