تازہ ترینعلاقائی

کوٹرادہاکشن: اے سی ایس کالج کے خلاف طلباء کا احتجاج

asaکوٹرادہاکشن (مقصود انجم کمبوہ) اے سی ایس کالج کے خلاف طلباء کا احتجاج تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل شہر کوٹرادہا کشن ٹیچر کالونی میں قائم ہونیوالے اے سی ایس ((ACS کالج کی انتظامیہ آئی کام
((I.comآئی سی ایس ((ICSبی اے بی ایس((B.A,B.S وغیرہ کے طلباء و طالبات سے ہزاروں روپے فیس لے کر فرار اور طلباء و طالبات کاہندال چوک میں کالج کی فلیکسز اور بینر جلا کر احتجاجی مظاہرہ اور انتظامیہ کے خلاف غم و غصہ کا اظہار اے سی ایس((ACS کالج کا سربراہ ملک سلیمان طلباء و طالبات کو شاندار تعلیمی مستقبل کا جھانسہ دے کر تقریباً 0 6 طلباء و طالبات سے 20 ہزار روپے فی کس امتحانی فیس
لے کر فرار ہو گیاہے۔اس سے بیشتر وہ نیشنل یوتھ کالج ,احد کامرس کالج نبز( (NIBS کالج کے بعد اے سی ایس ((ACSکالج قائم کر کے طلباء و طالبات سے امتحانی فیسیں وصول کر کے حرام خوری
کا مرتکب ہو چکا ہے۔افسوس کہ مقامی ضلعی تحصیل کی انتظامیہ بے خبر ہے۔جبکہ ان کے علاقہ میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے۔اور کوئی ٹھوس قانونی کاروائی
نہیں ہو پائی۔

یہ بھی پڑھیں  سابق ٹیسٹ کرکٹرحنیف محمد کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker