تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:محکمہ پی ٹی سی ایل کی لاکھوں روپے مالیت کی کیبل چوری

ptclرینالہ خورد (مہر محمد حنیف سے)محکمہ پی ٹی سی ایل کی لاکھوں روپے مالیت کی کیبل نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے نواحی گاؤں کے سینکڑوں ٹیلیفون عرصہ دراز سے بند ۔تفصیلات کے مطابق رینال؛ہ خورد ٹیلی فون ایکسچینج سے ملحقہ چک نمبر 2ون ایل کو جانیوالی زیر زمین لاکھوں روپے مالیت کی کیبل عرصہ دراز قبل نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے چک نمبر 2ون ایل میں لگے سینکڑوں ٹیلی فون کنکشن عرسۃ دراز سے بند پڑے ہیں جس ک وجہ سے اہل دیہہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے معززین دیہہ راؤ عبدالکریم خاں چوہدری لیاقت علی سردار نزیر ڈوگر چوہدری سرور رانا لیاقت علی ملک امید علی راؤ فلک شیر و دیگران نے وفاقی وزیر ٹیلی کمیونیکیشن اور پی ٹی سی ایل کے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے اور ٹیلی فون کنکشن بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button