تازہ ترینکھیل

دفاعی چمپئن محمد آصف کا ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ میں کامیاب آغاز

asif snokarریگا(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کاشاندارآغاز کیاہے، دفاعی چمپئن نے امریکی کیوئسٹ کو چار ایک سے شکست دے دی۔ لٹویا میں ہونے والے ایونٹ کے پہلے میچ میں محمد آصف شاندار کھیل پیش کیا۔ دفاعی چمپئن نے امریکا کے احمد السعید کو آوٴٹ کلاس کر دیا۔ محمد آصف نے امریکی کیوئسٹ کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار فریم سے کامیابی حاصل کی۔ ایک اور میچ میں پاکستان کے محمد سجاد نے لتھوینیا کے آندرے میکسی موو کو چار صفر سے شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button