لاہور(نامہ نگار) لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک بارپھراسٹیج سے گرتے گرتے بچ گئے۔ تقریب میں اسٹیج پر لوگوں کے بے تحاشہ ہجوم کی وجہ سے اس کے گرنے کا خدشہ ہواجس کے بعد اسٹیج گرنے کا ڈر ہوا تو عمران خان خود اتر کر موقع سے چلے گئے۔ان کے اترتے ہی ان کے ساتھ موجود افراد بھی اسٹیج سے اتر آئے۔