پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

nawaz and molanaاسلام آباد(بیوروچیف)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، وزیر اعظم کہتے ہے قومی معاملات پر تمام فریقین سے مشاورت کی جائے گی۔مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم سے اسلام آباد میں ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اہم قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا،وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button