پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری مسترد کر دی۔ وفاقی حکومت نے قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو منظوری کے لیے ارسال کی تھی جو انہوں نے مسترد کر دی ہے۔ وزیراعظم کے احکامات کے بعد دسمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہیں ہوں گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت 2 ارب 80 کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی

یہ بھی پڑھیں  خو د کش حملے یا خو د کشی ؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker