تازہ ترینفن فنکار

پاکستان اور بھارت کے درمیان مثالی تعلقات چاہتی ہوں، گلوکارہ جینوراے

janivaکولکتہ(ڈیسک رپورٹر)بھارتی معروف اداکارہ و گلوکارہ جینوارائے جس کی مسحورکن آواز سے ان کے لاکھوں پرستاروں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مثالی تعلقات چاہتی ہیں اور پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف کے اس بیان کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جس میں انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ویزہ کی شرط کے خاتمہ کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت اچھے تعلقات سے نہ صرف دو ملکوں کی عوام کے درمیان بھائی چارے کی فضاء قائم ہوگی بلکہ تجارتی،ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button