پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے چئیرمین نیب کو فوری طور پرہٹانےکا مطالبہ کردیا

Imran Khanاسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے حکومت سے چئیر مین نیب کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت چئیر مین نیب کو رخصت پر بھیجنے کا ڈرامہ ختم کرے ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ انھیں این آئی سی ایل کیس میں ملوث قرار دے چکی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مؤثر احتساب کے لیے چئیر مین نیب کو شبہے سے بالا تر ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button