پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کسی سرمایہ کار، ملا یا کھلاڑی کی جماعت نہیں جو ختم ہوجائے:بلاول بھٹو زرداری

bilwalکراچی (ڈیسک رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ھے کہ پی پی پی کسی کھلاڑی یا ملا کی میراث نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی ایک جنون، ایک جذبہ ہے اورجذبے کبھی نہیں مرتے۔ بلاول بھٹو نے آج پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پراپنی تقریر میں کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو کے جیالوں کوبھوکا کہہ کر ان کا مذاق اڑایا گیااوراسٹیٹسکو کےچاہنے والوں نے ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر لٹکایا۔ انہوں نے اپنے والدہ بینظیربھٹو کی قربانیوں پر روشنے ڈالتے ھویےکہا کہ جب عوام کے دلوں سے بےنظیر کی محبت نہیں نکلی تو،انھیں شہید کردیا گیا۔ ملک میں جاری نجکاری کی مہم پر شکوک کا آظہار کرتے بلاول بھٹو نے کہا کہ اداروں کی پرائیوٹائزیشن، اصل میں پرسنلائزیشن ہے اور وہ اسےناکام بنا دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  الوداعی میچ میرا حق ، بیٹ لہرا کر ریٹائر ہونا چاہتاہوں ، شاہد آفریدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker