تازہ ترینعلاقائی

پریس کلب سرائے مغل کے صحافیوں کی طرف سے سیدآصف جمیل نقوی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار افسوس

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) پریس کلب سرائے مغل کے صحافیوں کی طرف سے سید آ صف جمیل نقوی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت تفصیلات کے مطابق پریس کلب سرائے مغل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب یوسف ندیم کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سرپرست حاجی محمد رمضان ، چیر مین رانا انتظار اسلام نائب صدر نعیم سلطان ، رفاقت علی چوہدری ، محمد بوٹا ، رمضان ناز ، حافظ الطاف ، نبیل رفاقت ، کرامت علی وٹو سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں پریس کلب بھائی پھیرو کے نائب صدر سید آ صف جمیل نقوی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لئے دعائے مغفرت کی دعا کی اور سو گوار خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا ۔ مزید براں سرائے مغل کے سینئر صحافی رانا اکبر ساجد نے بھی مرحومہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button