پاکستانتازہ ترین

سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول7دسمبرکوجاری کرنیکافیصلہ

electionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول 7دسمبر کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس حوالے سے صوبوں کوخط لکھے جائیں گے اور اگر شیڈول کے اجراء میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دارصوبے ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب اورسندھ کے بلدیاتی انتخابات کیلیے قانون سازی اور نوٹی فکیشن تا حال مکمل نہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button