تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈی سی او کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

downloadاوکاڑا(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو بروقت علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اطہر ،ایم ایس قاری عباس قادری اور دیگر متعلقہ ڈاکٹرز بھی موجود تھے ۔ڈی سی او نے کہا کہ ضلع کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے اور غیر حاضر عملہ کے خلاف کاروائی کی جائے ۔انہوں نے ہسپتال کے آؤٹ ڈور ،ایمرجنسی وارڈ،آپریشن تھیٹر اور ادویات کے سٹورز کا معائنہ کیا*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!