تازہ ترینکھیل

کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈنمارک کو شکست دیدی

kabadiممبئی (پاک نیوز سپورٹس)کبڈی ورلڈ کپ میں مردوں کے مقابلے میں پاکستان نے ڈنمارک کو ہرا دیا۔ بھارت میں جاری چوتھے کبڈی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے پہلوانوں نے اپنے دوسرے میچ میں حریف ڈنمارک کے کھلاڑیوں کو دھول چٹادی اور مقابلہ 72 کے مقابلے میں 22 پوائنٹس سے اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی ویمنز ٹیم بھی کبڈی کے میگا ایونٹ میں حصہ لے رہی ہے تاہم ناتجربہ کار پلیئرز کو اپنے پہلے مقابلے میں ڈنمارک کی ویمنز ٹیم سے 45 کے مقابلے میں 39 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button