اسلام آباد(پریس ریلیز) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر سید فقیر حسین بخاری کی اہلیہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ 7thایو نیو پر پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی ان سے ٹکرا گئی جس کے فوری بعد انہیں سی ڈی اے ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں منتقل کر دیا گیا اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔