تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈی سی اوسردار سیف اللہ ڈوگر نے ضلع بھر میں امتحانات میں دفعہ 144نافذ کردی

examاوکاڑہ(محمدمظہررشید) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر سردار سیف اللہ ڈوگر نے دفعہ 144کے تحت ضلع میں ہونے والے ایم بی اے،ایم ایڈ،ایم کام،ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن سالانہ امتحانات 2013بی کام پارٹ ون اینڈ پارٹ ٹو سالانہ امتحانات 2013کے امتحانی سنٹروں میں امیدواروں اور نگران عملہ کے علاوہ غیر متعلقہ اشخاص کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے اس حکم کے تحت کوئی امیدوار کتاب ،گائیڈ یا حل شدہ پرچہ جات امتحانی سنٹر میں نہیں لے جا سکے گا امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر بھی پابندی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button