تازہ ترینفن فنکار

مشہورومعروف قوال عزیزمیاں کو بچھڑے 13 برس بیت گئے

aziz mianلاہور(نامہ نگار) فن قوالی میں منفرد مقام رکھنے والے عزیز میاں قوال کو بچھڑے 13 برس بيت گئے، شاندار خدمات پر انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ عزیز میاں کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے، بھاری بھرکم اور بارعب آواز کے مالک عزیز میاں 17 اپریل 1942ء کو دہلی میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام عبدالعزیز اور "میاں” تکیہ کلام تھا، جو وہ اکثر اپنی قوالیوں میں بھی استعمال کرتے تھے، ان کی کئی قوالیاں شہرت کی بلندیوں کو چھوتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں  یوسف رضاگیلانی کی امجد صابری کے گھر آمد،اہل خانہ سے تعزیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker