تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق امیر کے بھائی طویل علالت کے بعدوفات پا گئے

jamaat e islamiبھائی پھیرو(نامہ نگار) جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق امیر کے بھائی طویل علالت کے بعدوفات پا گئے ۔نماز جنازہ آ ج بعد دوپہر دو بجے جمبر کلاں میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق امیر حافظ نزیر احمد ایڈووکیٹ کے بھائی بشیر احمد طویل علالت کے بعدوفات پا گئے ۔مرحوم کئی سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آ ج مورخہ 7-12-2013 بروز ہفتہ بعد نماز ظہر دو بجے جمبر کلاں میں ادا کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button