پاکستانتازہ ترین

عمران خان دو روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے

Imran Khanاسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دو روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق پارٹی کئ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل جہانگیرترین بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان بھارت میں اپنے قیام کے دوران مختلف سیمنارز سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button