تازہ ترینکھیل

پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل شارجہ میں ہوگا

IMG_1985شارجہ (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل شارجہ میں کھیلاجائے گا، جیوسوپر یہ میچ براہ راست نشرکرے گا۔ باربارجنوبی افریقاسے کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم نے نیاحریف چن لیا، گرین شرٹس گھرچھوڑچھاڑکر پھر سے میدان میں آگئے، ایک بارپھرمیدان سجے گایواے ای میں، مگر بڑے امتحان سے پہلے پاکستان ٹیم کرکٹ کی نیوبے بی افغانستان سے مقابلہ کریگی۔پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلاٹی ٹوئنٹی شارجہ میں ہوگا۔ جودونوں ٹیموں کادوسرا ہوم گراؤنڈہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button