تازہ ترینکھیل

خواتین کبڈی،پاکستان نے انگلینڈکوشکست دے دی

Women Kabaddiموہالی(سپورٹس پاک نیوز)بھارتی پنجاب کے ضلع فضل کھہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اورانگلینڈکے درمیان سنسنی خیزمقابلہ ہوالیکن پاکستان ٹیم کی مہارت اورپھرتی دیکھنے والی تھی،دوسرے ہاف میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں مزیدنکھارآگیا،پاکستان نے یہ میچ تیس اکتالیس سے جیت کرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔اس سے پہلے ڈنمارک نے پاکستان کوشکست دی تھی،،پاکستان ٹیم گروپ کاآخری میچ منگل کومیکسیکوسے کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button