تازہ ترینعلاقائی

وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف غداری،توہین عدالت اورنا اہلی کی درخواست دائر

qaim ali shahاسلام آباد(ڈیسک رپورٹر)  سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف توہین عدالت ، غداری اور تاحیات نااہل قرار دینے کےلیے درخواست دائرکر دی گئی ہے۔ درخواست سید محمود نقوی کی جانب سے دائر کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 114 کے تحت اعلیٰ عدلیہ کے کنڈکٹ پر اسمبلی میں بات نہیں کی جا سکتی اور سانحہ عباس ٹاون کے حوالے سے اسمبلی میں بات کر کے وزیر اعلیٰ نے ان خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker