تازہ ترینکھیل

پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹوئنٹی میچ ّآج شارجہ میں کھیلا جائے گا

IMG_1985شارجہ(پاک نیوزسپورٹس) پاکستان اورافغانستان کے درمیان واحد ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں کھیلاجائے گا، جیوسوپریہ میچ رات نو بجے براہ راست نشرکرے گا۔افغانستان کے کئی کھلاڑی پاکستان کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں کپتان محمد نبی ، نوروز مینگل اور شنواری کیلئے گرین شرٹس کو حکمت عملی بنانا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button