پاکستانتازہ ترین

صدر ممنون حسین نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے

mamnoonاسلام آباد(بیوروچیف)صدر مملکت ممنون حسین جنوبی افریقا کے آنجہانی صدرنیلسن منڈیلاکی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ صدرممنون حسین آج جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ صدر مملکت اپنے دورہ جنوبی افریقا میں مختلف عالمی رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات کا آغاز 8 دسمبر سے ہوگا۔ امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما سمیت بڑی تعداد میں عالمی رہنماآخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button