تازہ ترینعلاقائی

قصور:چھاپے کے دوران خاتون سمیت دو سکے بھائی گرفتار،3کلوچرس برآمد

قصور (بیورورپورٹ)تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس نے ایک چھاپے کے دوران خاتون سمیت منشیات فروش دو سگے بھائیوں سمیت چار افراد کو پکڑ کرکان کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد کر لی مقدمہ درج کرکے چاروں کو حوالات میں بند کر دیا ہے ڈی پی او قصور سید خرم علی شاہ کی ہدایات پر چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران ایس ایچ او بی ڈویژن اور عملہ نے روشن آباد کالونی میں ایک چھاپے کے دوران لیڈی منشیات فروش صائمہ کو پکڑ کر سوا کلوگرام چرس برآمد کر لی جبکہ شبیر احمد اور جمیل احمد کو پکڑ کر ان سے دو کلو چرس پکڑ لی

یہ بھی پڑھیں  عیداورہم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker