تازہ ترینعلاقائی

مو ٹرسائیکل سوارحضرات کوچا ہئے کہ روڈ پرآنے سے پہلے ہیلمٹ لا زمی استعمال کریں ،موٹروے ایجوکیشن ونگ

downloadبھائی پھیرو(نامہ نگار) مو ٹر سائیکل سوارحضرات کو چا ہئے کہ روڈ پر آنے سے پہلے ہیلمٹ لا زمی استعمال کر یں اور اگر سا تھ لیڈیز ہو تو لیڈیز دو پٹہ ،کپڑا یا برقعہ سنبھال کر بیٹھیں تا کہ کپڑا وغیرہ چین یا ٹائر وغیرہ میں نہ آجا ئے جو کہ بہت بڑے حا دثے کا با عث بنتا ہے یہ با تیں مو ٹروے ایجو کشن ونگ انسپکٹر شہزاد یو سف نے مقامی فوم فیکٹری میں ورکرز ڈرائیور وں اور اسٹاف سے بذریعہ ویڈیو پروجیکٹر بتائیں اس مو قع پر مو ٹروے پو لیس کے ڈی ایس پی بیٹ نمبر 13 جمبرکے حاجی نذیر حسین بھی مو جود تھے انہوں نے ورکرز، ڈرائیور وں اور ملزاسٹاف سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم آپ کے دوست ہیں آپ کی جان ہمیں عزیز ہے مو ٹر سائیکل سواروں انتہا ئی با ئیں لین استعمال کریں اور مجوزہ سپیڈ سے تجا وز نہ کریں انہوں نے کہا کہ مو ٹر وے قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کو معاف نہیں کیا جا ئے کا ر ڈرائیور حضرات کسی بھی ممکنہ حا دثے سے بچنے کے لئے خود بھی سیٹ بیلٹ باندھے اور اپنے ساتھی کو بھی سیلٹ بیلٹ با ندھنے تلقین کر یں اس سے پچاس فیصد سنگین حادثات سے چھٹکا را پایا جا سکتا ہے مو ٹرو ے پو لیس بیٹ نمبر 13 کے ایڈمن تنویر اصغر نے کہا کہ ٹرک ڈرائیور اپنی گا ڑیوں میں اوور لو ڈنگ نہ کر یں اور اپنی گا ڑیاں انتہا ئی با ئیں جا نب رکھیں تا کہ کسی قسم کا واقع رو نما نہ ہو سکے اور ٹرکوں کی با ڈیو ں کی حدود سے با ہر سریا وغیرہ نہ لا دیں اپنی گا ڑیو ں کے پیچھے ریفلکٹر (چمک)پٹی ضرور لگائیں تا کہ پیچھے سے آنے والی گا ڑی کو معلوم ہو سکے آخر میں ایڈمن آفیسر تنویر ریاض اور پی او ذیشان نے مو ٹر سائیکل اور سائیکل سواروں میں ریفلکٹر (چمک )پٹیاں بھی تقسیم کیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button