پاکستانتازہ ترین

سیدخورشیدشاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےممبرمقرر

khursheed-shahاسلام آباد (بیوروچیف) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے جاری کر دیاخورشید شاہ کو پیپلز پارٹی کے رکن سید مصطفی ٰ شاہ کی جگہ پی اے سی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button