پاکستانتازہ ترین

شکیل آفریدی کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

shakil afradiپشاور(پاک نیوز سے) کالعدم تنظیموں سے روابط کے الزام میں سزا کاٹنے والا ڈاکٹر شکیل آفریدی کے کیس کی سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔ فاٹا ٹریبیونل کے تین رکنی بینچ نے شکیل آفریدی کے کیس کی سماعت کی۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اے پی اے خیبر کی طرف سے قید و جرمانے کی سزا کو چیلنج کررکھا تھا۔ اے پی اے کی عدالت نے کالعدم تنظیموں سے روابط کے جرم میں ڈاکٹر شکیل کو 33سال قید کی سزا سنائی تھی۔ فاٹا ٹریبونل میں اگلی پیشی پر مقدمے کا فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button