تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ مراد جمالی: ترقی پسند پینل کے نومنتخب کونسلرمنظور احمد بھنگر پرقاتلہ حملے خلاف احتجاج

dera murad jamaliڈیرہ مرادجمالی(نامہ نگار )میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبرتین سے ترقی پسند پینل کے نومنتخب کونسلرمنظور احمد بھنگر قاتلہ حملہ کے خلاف ترقی پسند پینل کے نومنتخب کونسلروں اور سینکڑوں شہریوں نے واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ترقی پسند پینل کے کونسلران محمد وارث ابڑو حاجی عبدالحئی بھنگر اور امان اﷲبو ہڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ترقی پسند پینل کی کامیاب سے مخالفین بو کھلا ہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور ہمارے پینل کے کونسلران کو دھونس دھمکیوں پر اتر آئے ہیں اورحملہ کرکے میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے وارڈ نمبرتین سے ترقی پسند پینل کے نومنتخب کونسلرمنظور احمد بھنگر پرقاتلہ حملہ کرکے شدید زخمی کردیا ہے لیکن پولیس ملزمان کی گرفتاری کے بجائے ملزمان کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔اور کہاکہ ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں نہ لائی گئی تو احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ کو بلاک کردیں گے جس کی ذمہ داری سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی پر عائد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker