جبوکہ (نامہ نگار) اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ میں واپڈا نے ٹیوب ویلز کے بل 4لاکھ سے زیادہ بھیج دیے جس سے تمام کسان بھائی پریشان ہو گئے ۔کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہمار ا مسلہ حل نہ ہو ا تو ہم ریلی نکال کر واپڈا آفس کا رخ کریں گے اور روڈ بھی بلاک کریں گے ۔
You must be logged in to post a comment.