تازہ ترینفن فنکار

اداکاردلیپ کمارآج 90 ویں سالگرہ منارہے ہیں

daleepممبئی (نمائندہ شوبز) برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار آج 90 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بالی وڈ میں دلیپ کمار کے نام سے شہرت پانے والے یوسف خان 11 دسمبر 1922 کو پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہو ئے۔دلیپ کمار نے اپنے طویل فلمی کیرئیر کے دوران، مغل اعظم، ملن، جگنو، شہید، ندیا کے پار، انداز جوگن، بابل، آرزو، ترانہ، دیوداس، نیادور، مشعل سمیت کئی شاہکار فلموں میں عمدہ اداکاری کے جوہر دکھائے، تاہم 1960 میں تاریخی فلم “مغلِ اعظم” میں شہزادہ سلیم کا کردار ان کی زندگی کا یادگار کردار بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اپنے عہدے سے مستعفی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker