پاکستانتازہ ترین

حکومت نے 13 پارلیمانی سیکریٹریز مقرر کر دیے، نوٹی فکیشن جاری

national assemblyاسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے 13 پارلیمانی سیکریٹریز مقرر کر دیے، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق عالم داد وزارت مواصلات اور راجا جاوید اخلاص کابینہ ڈویژن ،جعفر اقبال دفاع، ساجد مہدی وزارت ہاوٴسنگ، طلال چوہدری انفارمیشن ٹیکنالوجی، محسن شاہنواز وزارت اطلاعات ،مریم اورنگزیب وزارت داخلہ، چوہدری حامد حمید امور کشمیر ،رجب علی خان فوڈ اینڈ سیکیورٹی ،عمرزادی ٹوانہ پٹرولیم، امتیاز احمد پورٹس اینڈ شپنگ، راوٴ اجمل خان صنعت و پیداوار اورعاشق حسین وزارت ریلوے کے پارلیمانی سیکریٹری مقرر کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button