تازہ ترینکھیل

پہلا ٹی ٹونٹی، سری لنکا کا پاکستان کو 146رنز کا ہدف

sl vs pkدبئی(نمائندہ سپورٹس)پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو کھیلنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ آوورز میں 145رنزبناجے اور اس کی پانچ وکٹ گری۔ سری لنکا کی طرف سے دلشان 7،پریرا15، سنگاکارا21،چندرمل 22بنائے ۔ میتھیوز نے شاندار 50رنز بنائے۔تھرمانی 22رنزبنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی طرف سے سہیل تنویر اور سعید اجمل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  گال ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 451رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker