پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف اورمسلم لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائےگی،منورحسن

syed manwarلاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سید منور حسین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن۔۔ جے یو آئی اور تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔ ادارہ نور حق میں مسیحی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سیدمنور حسن نے کہا کہ جوزف کالونی بادامی باغ کے متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے بہت کم معاوضہ دیاگیا۔۔ پنجاب انتظامیہ سوئی ہوئی ہے۔۔۔ وزیرداخلہ رحمان ملک شہریوں کو خطرات کے نام پر ڈرانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button