تازہ ترینعلاقائی

پتوکی بارمیں بنگلہ دیش میں ملاعبد القادرکوپھانسی دینے کے خلاف احتجاج اورغائبانہ نماز جنازہ

mula qadirپتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی بارمیں بنگلہ دیش میں ملا عبد القادر کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاج ۔ غائبانہ نماز جنازہ ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت کرنے پر ملا عبد القادر کو ناجائز طور پر پھانسی دینے کے خلاف وکلا نے شہید ملا عبد القادرکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی بارروم کے احاطے میں پتوکی بار کے وکلا کی کثیر تعداد میں غائبانہ نماز جنازہ میں حصہ لیا ۔ غائبانہ نماز جنازہ کے بعد وکلا نے بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے دی جانے والی پھانسی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ پھانسی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور قانون اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  لاہوراورگردنواح میں گہرے کالے بادل اورٹھنڈی ہوائیں، موسم خوشگوار ہوگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker