تازہ ترینعلاقائی

تحریک تحفظ الیکشن میں بھر پور انداز میں حصہ لے گی ، ڈاکٹر قدیر

downloadجبوکہ :(نامہ نگار) اوکاڑہ کے نواح میں آن لائن خطاب  ڈاکٹر عبدالقدیر کو ووٹ دیکر محب وطن شہری نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں۔یہ بات تحریک تحفظ پاکستان کے نائب صدر نے اپنی پارٹی سے خطاب میں کہااور ڈاکٹر عبدالقدیر نے ٹیلی فونک خطاب میں ڈاکٹر اذکار بیگ کے نائب صدر منتخب کرنے کا اعلان بھی کیا اور ساتھ نوٹیفیکشن جاری کر دیا،ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں تحریک تحفظ پاکستان ملک بھر ک تمام حلقوں سے انتخابات میں حصہ لے گی ،اور ایماندار ،تعلیم یافتہ ،اور محب الوطن امیدوار کھرے کرے گیانہوں نے کہا ک ہ ملک کو بچانے اور سنوارنے کیلیے آنے والا الیکشن پاکستان کی تاریخ میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔اس لیے عوام ان کو الیکشن میں اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر اور ذمہ داری سمجھتے ہوئے دینا ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button