پاکستانتازہ ترین

تحفظ عزاداری کونسل پنجاب کے نائب صدر علامہ ناصرعباس قاتلانہ حملے میں شہید

alama nasirلاہور(نامہ نگار)لاہورمیں تحریک نفاذفقہ جعفریہ ملتان اورمجلس وحدت المسلمین کےرہنما علامہ ناصرعباس آف ملتان گاڑی پر فائرنگ میں جاں بحق ھو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نےعلامہ ناصرعباس پرایف سی کالج کےقریب فائرنگ کی علامہ ناصرعباس کیساتھ ڈرائیوراورایک ساتھی غلام عباس گاڑی میں موجودتھے۔ مجلس وحدت المسلمین اورمرکزی تنظیم عزاداری نے علامہ ناصرعباس کےقتل کی شدید مذمت کرتے ھوئے واقعہ کيخلاف ملک ميں3روزہ پرامن سوگ کااعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی لندن سے اپنے پیغام میں علامہ ناصرعباس کے قتل کی مذمت کی ہے اور واقعے کو سازش قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ڈکیتی کی انوکھی واردات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker