تازہ ترینعلاقائی

سبی:میلہ مو یشاں واسپاں فروری کے دوسرے ہفتے ہوگا

unnamedسبی(نما ئندہ پاک نیوز ارشاد خلجی) اس مر تبہ سبی میلہ مو یشاں واسپاں ماہ فروری کے دوسرے ہفتے ہو گا تمام ضلعی آفیسران ابھی سے تیا ریاں شروع کر دیں اس مرتبہ وزیر اعظم اور صدر پا کستان کو میلے میں شرکت کیلئے صوبا ئی حکومت کو کہا جا ئے گا کیو نکہ پہلے وزیر اعظم و صدر پا کستان میلے میں شر کت کر تے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطا بق سبی میلہ 2014 کے سلسلے میں ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر عزیز احمد جما لی کی صدورت میں ہوا جس میں ، سید ریاض شاہ اے ڈی سی۔ عمران بنگلزئی اسسٹنٹ کمشنر،غلام عباس تارڑ ڈی پی او، عبدالجبار اچکزئی۔کرنل یا سین ونگ کمانڈر سبی سکا ؤٹس۔ڈپٹی ڈائر یکٹر لا ئیو سٹک افضل نو دھا نی۔غلام محمد بنگلزئی ٹی ایم او۔عبدالحمید ایکس ای این پی ایچ ای۔عبدالصمدبنگلزئی سپر یڈنٹ ۔راجہ غفار کیا نی اور دیگر آفیسران نے شر کت کی اجلاس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر نے میلے کو اور خوبصورت بنا نے کیلئے تجا ویز ما نگیں اور کہا کہ کیو نکہ یہ میلہ تا ریخی ہے اس کو کا میاب بنا نے کیلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہو گا۔اس مو قع پر مختلف کمیٹیاں بنا ئی گئی جن کے ذمے مختلف کام لگا ئے گئے اور ہر کمیٹی کے سر برہ ڈیمانڈ بھی طلب کی گئی تا کہ بجٹ کیلئے صوبا ئی حکو مت کو کہا جا ئے بیس دسمبر تک تمام اپنی اپنی ڈیمانڈ آفس میں جمع کر وا دیں اور ابھی سے کام شروع کر دیں کیو نکہ اس مر تبہ میلہ فروری کے دوسرے ہفتے ہو گا کیو نکہ پچھلی مر تبہ میلے مے دوران بارشیں ہو ئی تھیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button