تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:راولپنڈی میں ہونے والے بم دھماکہ میں نواحی گاؤں فتح پور کارہائشی سب انسپکٹر امانت علی بھی شہید ہوگیا

okara اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)رات راولپنڈی میں ہونے والے بم دھماکہ میں گوگیرہ کے نواحی گاؤں فتح پور کا رہائشی سب انسپکٹر امانت علی بھی شہید ہو گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق امام بار گاہ راولپنڈی میں خود کش دھماکہ میں شہید ہونے والے پولیس افسر امانت علی کا تعلق گوگیرہ کے نواحی گاؤں فتح پور شریف سے تھا سوگواروں میں دو بیویاں اور 10 بچے چھوڑے ہیں امانت علی کی نماز جنازہ میں پولیس افسران سمیت دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جنہیں پورے اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  صدر ہاکی فیڈریشن اختر رسول نے استعفٰی دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker