تازہ ترینکھیل

دوسراون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 285رنز کا ہدف دے دیا

ahmad shahzadدبئی(نمائندہ سپورٹس) دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 285رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے شرجیل خان نے 7، محمد حفیظ نے32، شعیب مقصود نے18اور احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے124رنز بنائے ۔ کپتان مصباح الحق 59اور شاہد خان آفریدی 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ کپتان مصباح الحق سال 2013میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔ آفریدی نے بھی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button