تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو ۔ تین ملزمان شادی شدہ عورت کو اغوا کر کے فرار

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔ تین ملزمان شادی شدہ عورت کو اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ نذیر شاہ کا رہائشی قدیر کام کاج کے لئے گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ پیچھے سے ایک نا معلوم عورت اسکی بیوی فرزانہ کو بلا کر لے گئی ۔ اڈا پر موجود طارق وغیرہ تین کس نے اُسے زبر دستی کار میں ڈال لیا اور فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker