پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

benazir bhutoکراچی(نامہ نگا ر)سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکریٹری سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی چھٹی برسی کے موقع پر 27دسمبر کو صوبہ سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ،27 دسمبرکوتمام محکموں اورسندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں چھٹی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button