تازہ ترینکھیل

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کل ابوظہبی میں ہوگا

pak vs slابوظہبی (نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کل ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں میچ کی تیاری میں مصروف ہیں۔پانچ میچز کی سیریز میں کانٹے دار مقابلے ہورہے ہیں، سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔شارجہ میں تو دونوں میچز پاکستان نے جیتے لیکن دبئی میں سری لنکا نے میدان مارا۔ چوتھا ون ڈے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں ہوگاجہاں مہمان ٹیم کو اچھا پرفارم کرنا ہو گا، کیونکہ اگر وہ اس بار ہارے تو سیریز بھی ہار جائیں گے۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر شائقین کے لیے یہ دلچسپ میچ بھی براہ راست نشر کرے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker