تازہ ترینعلاقائی

اوکا ڑہ کا اجلاس ،تمام ورکنگ جرنلسٹس کو پریس کلب کی ممبر شپ دینے کااعلان

unnamedاوکاڑہ (محمدمظہررشید سے ) اوکا ڑہ پر یس کلب اوکا ڑہ کا اجلاس ،اوکا ڑہ کے تمام ورکنگ جر نلسٹس کو پر یس کلب کی ممبر شپ دینے کا علان،ممبر شپ کے لیے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی تفصیلا ت کے مطابق اوکا ڑہ پر یس کلب اوکا ڑہ کا اجلاس زیر صدارت نگر ان صدر شیخ شہباز شاھین منعقد ہو ااجلاس میں حا فظ حسنین رضا ،عابد حسین مغل ،ملک کامران سکندر ،رائے علی اکبر ،احتشام جمیل شامی ،حافظ عتیق الر حمن ،محمد شفیق بھٹی ،طارق نوید ، طارق مجید مغل ،چو ہدری سردار ساجد ،جا وید سکند ر،چو ہدری محمد اشفاق ،حافظ حبیب اللہ ،محمدمظہر رشید ،رانا سیلم ،متین خان ،شکیل احمد عاصم ،چو ہدری سہیل ،سمیع اللہ،امتیاز بٹ ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں اوکا ڑہ پر یس کلب اوکا ڑہ کی سابقہ تنظیم تو ڑ دی گئی اور آئندہ الیکشن کے لیے اوکا ڑہ پر یس کلب اوکا ڑہ کے ممبران کی تشکیل نو کر نے کا اعلان کیا گیا ،جس کے مطابق اوکا ڑہ شہر میں تمام قومی ومقامی اخبارات اور نیو زٹی وی چینلزکے نمائندگان کو ممبر شپ دینے کا اعلان کر دیا گیا ،ممبرشپ دینے کے لیے 5سینئر صحا فیو ں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو 31دسمبر تک ممبر شپ کو مکمل کر کے پریس کلب کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر ے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button