پاکستانتازہ ترین

قوم آج قائداعظم محمد علی جناح کی148 ویں سالگرہ منا رہی ہے

quaid azamکراچی (پاک نیوز) قائداعظم محمد علی جناح کو ایک سو اڑتیس ویں سالگرہ مبارک ۔ آج ملک بھر میں بابائے قوم کے جنم دن کی تقریبات سجائی جائیں گی ۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب بھی ہوگی۔ قائداعظم کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب میں گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ بھی شرکت کریں گے۔ پی ایم اے کاکول کے کیڈٹس کا چاک و چوبند دستہ گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھالے گا ۔ مزار قائد کو دن گیارہ بجے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker