تازہ ترینکھیل

ابوظہبی:چوتھا ون ڈے، سری لنکا کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

pak vs rlابوظہبی(نمائندہ سپورٹس)چوتھے ون ڈے میں سری لنکاکا پاکستا ن خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کو سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہے۔ اگر آج کا میچ پاکستان جیت جاتا ہے تو سیریز بھی جیت جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button