تازہ ترینکھیل

شاہدآفریدی کی بیٹی بیمار ،آخری ون ڈے نہیں کھیلیں پائیں گے

shahid afradiکراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اورسری لنکاکے درمیان پانچواں ون ڈے کل کھیلاجائیگا،اس میچ میں شاہدآفریدی حصہ نہیں لیں گے،وہ بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وطن واپس لوٹ رہے ہیں،آفریدی کی جگہ آخری میچ میں کون کھیلے گا،فی الحال یہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔پاکستان کوسیریزمیں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : یوم دفاع پاکستان ہمارے وقار اور جرا ت کی علامت ہے . ڈی سی او قیصر سلیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker