پاکستانتازہ ترین

چاروں وزرائے اعلیٰ ایک ہی دن اسمبلیوں کی تحلیل پر متفق ہوگئے

pm and cmاسلام آباد(بیوروچیف) چاروں وزرائے اعلیٰ ایک ہی دن اسمبلیوں کی تحلیل پر متفق ہو گئے ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے پر بھی اتفاق کر لیا گیا ہے۔چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزیر اعظم کی ملاقات اب بھی جا ری ہے جس میں اب صرف اسمبلیوں کی تحلیل کے بارے میں دن کا تعین کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے معاملات کو مل کر حل کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button