تازہ ترینکھیل

آخری ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

pak vsابوظہبی(نمائندہ سپورٹس) آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان  کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاہد آفریدی کی جگہ انور علی اور بلاول بھٹی کی جگہ عبدالرحمن کو کھلایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  واقعہ کربلاازواج ،دختران اہل بیتؓ کاکردار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker